100 دنوں میں پل تعمیر کریں گے: میئر کراچی کا بھینس کالونی کو مہران ہائی وے سے ملانے والے پل کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب

کراچی میں نئے پل کی سنگ بنیاد

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بھینس کالونی کو مہران ہائی وے سے ملانے والے پل کی سنگ بنیاد رکھ دی۔

یہ بھی پڑھیں: مرد آہن جنرل عاصم منیر اور شہباز شریف کی للکار

میڈیا سے گفتگو

جیونیوز کے مطابق، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضٰی وہاب نے کہا کہ کراچی کی اندرونی گلیاں ہم بنا رہے ہیں، پرانی مارکیٹس کو ٹھیک کیا جا رہا ہے، منعم ظفر لیاقت آباد کی جس سڑک کا افتتاح کرتے ہیں وہ ٹوٹ جاتی ہے۔ یہ لوگ لیاقت آباد میں ٹوٹنے والی سڑک پر نہیں جاتے۔

یہ بھی پڑھیں: 16 اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

نیا پل اور اس کی تفصیلات

یہ بھی پڑھیں: شنگھائی تعاون تنظیم: تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے ذریعے علاقائی امن، استحکام اور تعاون کو فروغ دے رہی ہے، پاکستانی ماہر

عوامی سہولیات کے لئے اقدامات

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ عظیم پورہ انٹرسیکشن پر 682 میٹر طویل پل تعمیر کرنے جا رہے ہیں تاکہ عوام شاہ فیصل کالونی کے ٹریفک میں پھنسے بغیر شاہراہ فیصل پہنچ سکیں۔ شہریوں کے لیے 100 دنوں میں پل تعمیر کرکے کھول دیں گے۔ مرغی خانہ پر نیا پل 6 ماہ میں مکمل کریں گے، نیت اور پیسوں کا کوئی مسئلہ نہیں، ساتھ ہی تنظیمی مسائل بھی نہیں، لوگوں کے مسائل حل کرکے دکھائیں گے۔

پانی کی فراہمی میں بہتری

حب ڈیم سے کراچی کا کوٹہ 100 ایم جی ڈی سے بڑھا کر 200 ایم جی ڈی کیا جائے گا۔ حب ڈیم سے مزید 100 ایم جی ڈی پانی کی فراہمی کے لیے انفرا اسٹرکچر 31 دسمبر سے دستیاب ہوگا۔ نئی حب کینال ساڑھے 9 ماہ میں بنا کر دیں گے، تاہم حالیہ بارشوں میں حب کینال کا 20 میٹر حصہ متاثر ہوا تو واویلا مچا دیا گیا۔ ملتان کی موٹروے جو بہہ گئی اس پر جا کر یہ بات نہیں کرتے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...