اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش، حد نگاہ کم ہو گئی

اسلام آباد میں موسلادھار بارش
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اڈیالہ جیل میں پولیس نے عمران خان کو احتجاج پر اکسانے سے متعلق تفتیش میں شامل کرلیا
تفصیلات
تفصیلات کے مطابق آج صبح سے وفاقی دارالحکومت میں صبح سے ہی آسمان پر گہرے سیاہ بادلوں کا ڈیرہ تھا، دیکھتے ہی دیکھتے طوفانی بارش شروع ہو گئی جس سے حد نگاہ کم ہو گئی۔ گاڑی سواروں نے دن کی روشنی میں گاڑیوں کی لائٹس روشن کرلیں۔
سماجی میڈیا پر رپورٹ
Heavy rain with thunder storm at Islamabad, visibility becomes limited pic.twitter.com/DFNBbfA0QA
— Zafar Naqvi (@ZafarNaqviZN) September 18, 2025