لاہور میں بھی مونکی پاکس کا خطرہ، جنرل ہسپتال میں پہلا مریض رپورٹ ہوگیا

مونکی پاکس کا خطرہ لاہور میں
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر میں بھی مونکی پاکس کا خطرہ، جنرل ہسپتال میں منکی پاکس کا پہلا مریض رپورٹ ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: 5 مئی تک ممکنہ غیر متوقع موسمی صورتحال کے لیے ایڈوائزری جاری
پہلا مریض رپورٹ
رپورٹ کے مطابق جنرل ہسپتال میں زیر علاج رحمت علی منکی پاکس کی علامات میں مبتلا ہیں۔ محکمہ صحت کی ریفرنس لیب میں ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد رحمت علی کو آئسولیشن میں علاج کے لیے رکھا گیا۔
ہسپتال کی صورتحال
ایم ایس جنرل ہسپتال کا کہنا ہے رحمت علی مونکی پاکس کی علامات کے ساتھ ہسپتال میں علاج معالجہ کے لیے آیا تھا۔