جن کا گھر سیلاب سے متاثر ہوا ان کو 10 لاکھ روپے دیں گے، مریم نواز

سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جن کا گھر سیلاب سے متاثر ہوا ان کو 10 لاکھ روپے دیں گے، پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنا بڑا پیکج نہیں دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کے وقت شاہ رخ خان کا نام بدل کر کونسا ہندو نام رکھا تھا؟ بیوی گوری نے بڑا انکشاف کردیا

سیلاب کی شدت اور اس کے اثرات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سرگودھا میں الیکٹرک بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستان میں تاریخ کا بدترین سیلاب آیا، پاکستان کے تین دریاؤں میں شدید طغیانی آئی، تاریخ کے بدترین سیلاب سے 27 شہر اور 5 ہزار گاؤں متاثر ہوئے۔

حفاظتی اقدامات اور ریلیف کاروائیاں

تیاری نہ ہوتی تو بڑے جانی نقصان کا اندیشہ تھا، اگر ہم جاگ نہ رہے ہوتے تو بہت زیادہ نقصان کا خطرہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ 25 لاکھ افراد کو ریسکیو کرکے محفوظ مقامات تک پہنچایا، ہر ضلع میں 10 ہزار افراد تک تیار کھانا اور ادویات پہنچائیں، لاکھوں جانوروں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقامات تک منتقل کیا۔ اہم یہ ہے کہ پنجاب کے رہنے والے ہیں جہاں انسانوں کے ساتھ جانوروں کی بھی قدر ہوتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...