صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد نے سیلاب زدگان طلباء کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان کر دیا

یو ایم ٹی کی جانب سے سیلاب زدگان طلباء کیلئے خصوصی سہولت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد نے سیلاب زدگان طلباء کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ پر ریپ کا الزام امریکی نیوز چینل کو مہنگا پڑ گیا

تفصیلات

صدر یو ایم ٹی نے سیلاب زدگان طلباء کے لئے خصوصی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب زدگان طلباء کی فیسیں معاف اور مؤخر کردی جائیں گی۔ ابراہیم حسن مراد نے کہا ہے کہ یو ایم ٹی کے سکالرشپس نے معیاری تعلیم کو سب کے لئے قابلِ رسائی بنا دیا ہے، یو ایم ٹی کے 64 فیصد طلباء 30 سے زائد مختلف سکالرشپس سے مستفید ہو رہے ہیں۔ یو ایم ٹی اب تک طلباء کو خطیر رقم کے سکالرشپس فراہم کر چکی ہے۔ سکالرشپس کا مقصد میرٹ کی حوصلہ افزائی اور مستحق طلباء کی معاونت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی حملوں میں امریکہ برابر کا شریک ہے، اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

خصوصی سکالرشپس

اقلیتوں، بلوچستان کے طلبہ، ریفیوجیز، شہدا کے بچوں اور یتیموں کے لئے خصوصی سکالرشپس فراہم کیے جا رہے ہیں۔ ابراہیم حسن مراد نے یہ بھی کہا کہ 76 فیصد طلباء کو 50 فیصد جبکہ 24 فیصد طلباء 100 فیصد تک سکالرشپس دی جا رہی ہیں۔ یو ایم ٹی اب تک 47 ہزار سے زائد طلباء کو سکالرشپس دے چکی ہے۔

مستقبل کے لیڈرز کی تیاری

یو ایم ٹی نوجوانوں کو بااختیار بنا کر مستقبل کے لیڈرز تیار کر رہی ہے، 18 ممالک اور 110 اضلاع کے طلباء یو ایم ٹی سکالرشپس سے مستفید ہو رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...