لاہور میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تشخیص، سپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا

جنرل ہسپتال میں منکی پاکس کا معاملہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنرل ہسپتال میں منکی پاکس کے زیر علاج مریض کا معاملہ، پرنسپل جنرل ہسپتال کی ہدایت پر ایم ایس نے سپیشل 5 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ کے زیر اہتمام کیریئر فیئر 2025 کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل، دوسرا مرحلہ 18 جون کو ہوگا

میڈیکل بورڈ کی تشکیل اور رپورٹنگ

میڈیکل بورڈ روزانہ کی بنیاد پر مریض رحمت علی کا چیک کرکے رپورٹ پیش کرے گا۔ پروفیسر عاطف شہزاد 5 رکنی میڈیکل بورڈ کی سربراہی کریں گے۔ اس سپیشل میڈیکل بورڈ میں پروفیسر عاکف دلشاد، پروفیسر خرم سلیم، ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر جعفر شاہ اور ڈاکٹر آمنہ آصف شامل ہیں۔

علاج و سہولیات

پرنسپل جنرل ہسپتال پروفیسر فاروق افضل کا کہنا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے مریض کا بہترین علاج ومعالجہ شروع کردیا ہے۔ مریض کے لیے فری ادویات اور فیملی کے لیے کھانے کی سہولت دی جارہی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...