ٹاس کی شفافیت پر سوال اٹھ گئے

سوشل میڈیا پر سوالات

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک، بھارت فائنل میں سوشل میڈیا صارفین نے ٹاس کی شفافیت پر سوال اٹھادیئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانیوں نے کینیڈا کی تعمیر و ترقی میں جو بھرپور کردار ادا کیا ہے وہ قابل تعریف ہے: کمل کھیرا

ایشیا کپ کا تاریخی میچ

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہو رہا ہے جو کہ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔

ٹاس کی شفافیت پر خدشات

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق سوشل میڈیا صارفین نے ٹاس کی شفافیت پر سوال اٹھادیئے ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ جب بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس ہوا میں اچھالا اور ٹاس گراؤنڈ پر آیا تو میچ ریفری رچی رچرڈسن کے سکہ اٹھانے سے قبل ہی سوریا کمار نے کہہ دیا کہ وہ پہلے فیلڈنگ کریں گے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...