وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا
وزیراعظم کا کابینہ اجلاس
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: شوہر اور سسر کے مبینہ تشدد اور آگ لگانے سے زخمی خاتون دم توڑ گئی
اجلاس کے اہم نکات
اجلاس میں افغان طالبان، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کی اشتعال انگیزی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔
یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے
مصر کے دورے کی تفصیلات
علاوہ ازیں وزیراعظم اپنے مصر کے دورے کے حوالے سے کابینہ ارکان کو آگاہ کریں گے۔
قانون سازی کی توثیق
اجلاس میں قانون سازی سے متعلق کابینہ کمیٹی کے فیصلے بھی توثیق کے لیے پیش کیے جائیں گے۔








