بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی سے متعلق خبروں پرعظمیٰ بخاری کا رد عمل بھی آ گیا

بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی پر وضاحت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

خبروں کی حقیقت

اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی واپس لینے کی خبریں سراسر جھوٹ اور من گھڑت ہیں، ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

صحافتی اصولوں کی اہمیت

انہوں نے میڈیا اور صحافی برادری پر زور دیا کہ وہ غیر مصدقہ اور فیک خبریں چلانے سے گریز کریں اور صحافتی اصولوں کے مطابق درست معلومات عوام تک پہنچائیں۔

سیکیورٹی کی موجودگی

عظمٰی بخاری نے واضح کیا کہ بلاول ہاؤس لاہور میں سیکیورٹی معمول کے مطابق موجود ہے اور کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔

ذمہ دارانہ صحافت کی ضرورت

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ عوام میں بے بنیاد افواہیں پھیلانے کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، ذمہ دارانہ صحافت وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...