پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے مابین فائر بندی میں مزید توسیع پر اتفاق کرلیا

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان فائر بندی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان فائر بندی میں مزید توسیع پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔
توسیع کی تفصیلات
جیو نیوز کے مطابق فائر بندی میں 48 گھنٹے کی توسیع پر اتفاق کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغان وفود کی سطح کے دوحہ مذاکرات میں سیزفائر میں یہ توسیع ہوئی۔