خیبرپختونخوا پولیس کا پہلا سنائپر سکواڈ تیار

خیبرپختونخوا پولیس کا جدید سنائپر سکواڈ

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس نے بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیشِ نظر پہلا سنائپر سکواڈ تیار کرلیا۔

جدید تربیت اور سازوسامان

روزنامہ جنگ کے مطابق سینٹرل پولیس آفس کے مطابق سکواڈ کو جدید تربیت، جدید ترین اسلحہ اور تھرمل امیجنگ ڈیوائسز سے لیس کیا گیا ہے۔

اہلکاروں کی تربیت

سی پی او کے مطابق ہر سکواڈ میں 10 اہلکار شامل ہوں گے جنہیں دور فاصلے پر چھپے دشمن کو نشانہ بنانے کی خصوصی تربیت دی گئی ہے۔

تعیناتی کا منصوبہ

یہ فورس ابتدائی طور پر جنوبی اضلاع، مالاکنڈ ڈویژن اور سرحدی علاقوں میں تعینات کی جائے گی تاکہ دہشت گردی کے خطرات کا مؤثر انداز میں مقابلہ کیا جاسکے۔

اہلکاروں کی مزید ضروریات

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ایلیٹ فورس کے سنائپر سکواڈ کو تین ماہ کی جدید سنائپر ٹریننگ دی گئی ہے، جبکہ موسمِ سرما میں اہلکاروں کو تھرمل امیجنگ ڈیوائسز بھی فراہم کی جائیں گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...