دیوالی روشنی، محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہے: گورنر سندھ

گورنر سندھ کا دیوالی پر پیغام

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے دیوالی کے تہوار کے موقع پر اپنے پیغام میں ہندو برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیوالی روشنی، محبت، امن، اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہے۔ ہندو برادری ملک اور صوبے کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق

پاکستان میں ہندو برادری سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ حکومتِ پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ موجودہ حکومت بین المذاہب ہم آہنگی اور رواداری کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔

خصوصی دعائیں

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ دیوالی کے اس پرمسرت موقع پر ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی، اور امن کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...