وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے جاپانی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا

اسلام آباد میں ملاقات
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جاپان کے سفیر اکاماتسو شوچی نے ملاقات کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عورت کا اعتبار نہیں: اعتماد اور محبت کی ایک سبق آموز کہانی
دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور جاپان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کوششوں پر زور دیا گیا۔
علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال
اس موقع پر فریقین نے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔