پاکستان، افغان سرحد کھولنے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں پیش رفت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) دوحہ امن معاہدے کے بعد پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ دونوں ممالک نے سرحد آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں کھولنے پر اصولی اتفاق کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیاستدانوں نے ضیاء الحق اور مشرف کا دور ختم ہونے پر بھی اپنی اور ملک کی سمت درست نہ کی، دولت اور جائیدادوں میں اضافہ کرنے میں لگے رہے۔

سرحد کے کھلنے کی توقعات

نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اگر کوئی منفی پیش رفت نہ ہوئی تو دونوں ممالک کے درمیان سرحد کھول دی جائے گی۔
ایک اہم سفارتی عہدیدار نے بتایا کہ ’’اگر حالات معمول کے مطابق رہے تو بارڈر کھول دیا جائے گا۔‘‘

کشیدگی اور اس کے اثرات

واضح رہے کہ حالیہ کشیدگی کے باعث پاک افغان سرحد بند تھی، جس کے نتیجے میں سرحد کے دونوں جانب شہریوں اور تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...