پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 7 نومبر کو مدمقابل ہوں گی۔
ہانگ کانگ سپر سکسز کی تاریخ
ہانگ کانگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 7 نومبر کو مد مقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کا ٹاکرا ہانگ کانگ سپر سکسز میں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: ملتان، رحیم یار خان، راجن پور اور وہاڑی کے سینکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے
گروپ کی تقسیم
ہانگ کانگ سکسز میں 12 ٹیموں کو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان، بھارت اور کویت گروپ سی میں شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کردی
پاکستان کا اسکواڈ
پاکستان کرکٹ بورڈ عباس آفریدی کی قیادت میں ہانگ کانگ سکسز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ سے ڈیل فائنل، ہمیں معاہدے کی بجائے انٹرنیشنل ٹینڈرکرناچاہیے: بابراعوان
ٹورنامنٹ کی تفصیلات
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ 7 سے 9 نومبر تک کھیلا جائے گا۔
گزشتہ مقابلے
واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ستمبر میں ایشیا کپ میں 3 مرتبہ مدمقابل آئی تھیں۔








