پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 7 نومبر کو مدمقابل ہوں گی۔
ہانگ کانگ سپر سکسز کی تاریخ
ہانگ کانگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 7 نومبر کو مد مقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کا ٹاکرا ہانگ کانگ سپر سکسز میں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: یمن نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو کیسے کشیدہ کیا؟
گروپ کی تقسیم
ہانگ کانگ سکسز میں 12 ٹیموں کو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان، بھارت اور کویت گروپ سی میں شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا، ایک اور کمپنی کو سرمایہ کاری سے روک دیا
پاکستان کا اسکواڈ
پاکستان کرکٹ بورڈ عباس آفریدی کی قیادت میں ہانگ کانگ سکسز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی صوبائی حکومت کی درخواستیں مسترد، سابقہ الیکشن شیڈول برقرار
ٹورنامنٹ کی تفصیلات
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ 7 سے 9 نومبر تک کھیلا جائے گا۔
گزشتہ مقابلے
واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ستمبر میں ایشیا کپ میں 3 مرتبہ مدمقابل آئی تھیں۔








