سعودی ولی عہد 18 نومبر کو وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
سعودی ولی عہد کا دورہ امریکہ
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی ولی عہد 18 نومبر کو وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: 26 نومبر احتجاج کیسز: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
ملاقات کا ایجنڈا
خبرایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد ٹرمپ سے ملاقات میں دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال کریں گے۔ امریکا اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے پر رسمی طور پر اتفاق ہو چکا ہے۔
خصوصی دورہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 7 سال بعد امریکہ کے دورے پر جائیں گے۔








