امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے پاک بحریہ کو بحیرۂ عرب میں منشیات کی بڑی کارروائی پر مبارکباد

امریکی سینٹرل کمانڈ کی مبارکباد

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے سعودی قیادت میں قائم کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 اور پاک بحریہ کو بحیرۂ عرب میں منشیات کے خلاف ایک بڑی کارروائی پر مبارکباد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے

پاک بحریہ کی شاندار کامیابی

’’جنگ‘‘ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس یرموک نے 48 گھنٹوں کے اندر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 972 ملین ڈالرز سے زائد مالیت کی منشیات ضبط کی ہیں۔ پی این ایس یرموک نے سعودی قیادت میں کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی معاونت سے بحیرۂ عرب میں 2 کشتیوں پر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں یہ بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوئی۔

عالمی تعاون کی مثال

دوسری جانب سعودی رائل نیوی کے کمانڈر فہد الجوید نے اس کامیاب کارروائی کو عالمی تعاون کی بہترین مثال قرار دیا ہے۔ کمبائنڈ ٹاسک فورس (CTF50) کا مقصد ہتھیاروں، منشیات اور غیر قانونی سامان کی سمندری سمگلنگ کو روکنا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...