پنجاب حکومت کا لاؤڈ سپیکر ایکٹ مزید سخت کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کے فیصلے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے لاؤڈ سپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی اور مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ ہر ضلع میں وسل بلور سیل قائم کیئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال پر تیسرا اجلاس ہوا جس دوران انتہا پسند جماعت اور غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کے خلاف 15 میں خصوصی سیل قائم کرنے، پنجاب کو اسلحے سے پاک کرنے کے لئے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین میں یوم فتح کی تقریبات شاندار فوجی پریڈ کے ساتھ اختتام پذیر

امن کمیٹیوں کی تشکیل

ڈالاکلچر، بدماشی اور مافیا کلچر ناقابل برداشت قرار دیا گیا۔ پنجاب حکومت نے امن کمیٹیوں کو فوری طور پر مؤثر اور فعال بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امن کمیٹیوں کو تمام آپریشنز کے لئے آن بورڈ رکھا جائے گا، اور ہر شہری تک موبائل پولیس اسٹیشن کی خدمات پہنچائی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل، غزہ میں اپنی جارحیت فوری طور پر روکے، سپین سمیت یورپی ممالک کا مطالبہ

کارروائیاں اور قانونی اقدامات

اعلامیہ کے مطابق، کارروائیاں صرف مخصوص انتہا پسند ذہنیت کے خلاف ہیں، کسی فرقے یا عقیدے کیخلاف نہیں ہیں۔ ضلعی انتظامیہ سے روزانہ کی بنیاد پر غیرملکیوں کے انخلا سے متعلق رپورٹ طلب کر لی گئی ہے، اور انتظامیہ روزانہ بتائے گی کتنے غیر ملکی باشندے ٹیکس نیٹ میں لائے گئے۔

سماجی ضوابط

عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ غیر قانونی رہائشیوں کو دکان یا مکان کرائے پر نہ دیں۔ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج ہوں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...