پولینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

پولینڈ کا نائب وزیراعظم پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پولینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ رادؤسواف سکورسکی 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: عمرہ ویزے کی آڑ میں پہلے سعودی عرب اور پھر غیرقانونی طور پر سمندر کے راستے اٹلی جانے کی کوشش ناکام، 5 مسافر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

خوش آمدید

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولش نائب وزیراعظم رادؤسواف کی 2روزہ دورے پر پاکستان آمد پر ایڈیشنل فارن سیکرٹری خالد جمالی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

ملاقاتیں اور تبادلہ خیال

پولینڈ کے نائب وزیراعظم اپنے دو روزہ دورہ کے دوران پاکستان میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی بات چیت ہوگی۔

وزیر خارجہ کی دعوت

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولش وزیر خارجہ یہ 2 روزہ دورہ وزیرخارجہ اسحاق ڈرا کی دعوت پر کر رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...