کراچی میں ٹماٹر کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں چند روز قبل 500 روپے فی کلو تک فروخت ہونے والے ٹماٹر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی۔

کمی کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری عرفان نظامانی نے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کر دی۔

رپورٹ کے مطابق، درجہ اوّل ٹماٹر کی قیمت گزشتہ روز کے 207 روپے فی کلو سے کم ہو کر 195 روپے مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ بازار میں اس کی فروخت 238 روپے فی کلو کے نرخ پر جاری ہے۔

اسی طرح، درجہ دؤم ٹماٹر کی قیمت 141 روپے فی کلو سے کم ہو کر 113 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ اس درجہ کے ٹماٹر کا بازار بھاؤ 138 روپے فی کلو طے کیا گیا ہے۔

کمشنر کراچی کی ہدایات

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز ٹماٹر کی سرکاری قیمتوں کو سختی سے نافذ کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...