لاہور ہائیکورٹ نے عدالتوں میں پیش ہونے والے وکلا کے لیے گاؤن پہننا لازمی قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائیکورٹ نے عدالتوں میں پیش ہونے والے وکلاء کے لیے گاؤن پہننا لازمی قرار دے دیا۔
نوٹیفکیشن کی تفصیلات
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد ڈپٹی رجسٹرار سروسز نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق 3 نومبر سے عدالتوں میں پیش ہونے والے وکلاء گاؤن پہنیں گے۔