شہری راست کیو آر کوڈ کے ذریعے بغیر کسی اضافی چارجز کے فیس کی ادائیگی کر سکتے ہیں، ترجمان نادرا

نادرا کی نئی سہولت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نادرا نے شہریوں کےلئے فیس جمع کرانے کا عمل مزید آسان بنا دیا ہے۔ اب شہری راست کیو آر کوڈ کے ذریعے فوری اور بغیر کسی اضافی چارجز کے فیس کی ادائیگی کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں وینٹی لیٹر پر موجود بیمار ایئرہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

کیو آر کوڈ کی سہولت

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے تمام نادرا مراکز سے جاری ہونے والی ٹوکن سلپس پر راست ادائیگی کا آپشن دستیاب ہے۔ شہری اپنے بینک اکانٹ ایپ یا موبائل والٹ سے کیو آر کوڈ سکین کر کے چند سیکنڈز میں فیس ادا کر سکتے ہیں۔

نظام کا مقصد

نادرا حکام کے مطابق اس نئے نظام کا مقصد فیس جمع کرانے کے عمل کو تیز، محفوظ اور کیش لیس بنانا ہے، تاکہ رجسٹریشن مراکز پر لمبی قطاروں اور نقدی کے استعمال میں کمی لائی جا سکے۔ اس سہولت کے تحت شہری اب گھر بیٹھے یا سروس کاؤنٹر پر ہی فیس ادا کر سکیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...