خود بدلتے نہیں، دربار بدل جاتے ہیں۔۔۔
خود بدلتے نہیں، دربار بدل جاتے ہیں
جام خالی ہوں تو میخوار بدل جاتے ہیں
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟
احسان اور بدلے
جس پہ احسان کرو، شر سے ڈرو تم اُس کے
وقت بدلے تو یہ کردار بدل جاتے ہیں
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں انسداد ڈینگی آپریشن تیز، مختلف سیکٹرز میں سپرے، متعدد نئے کیس رپورٹ
سرداروں کی وفاداری
ایسے سرداروں پہ کیا لوگ بھروسہ کرتے
سر بچا کر جو سرِ دار بدل جاتے ہیں
یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یوٹرن: چین کے ساتھ معاہدہ کرنے کا اعلان
اخبار کی تبدیلی
شب کی تاریکی میں اخبار جو ہم نے چھاپے
صبح ہوتے ہی وہ اخبار بدل جاتے ہیں
یہ بھی پڑھیں: فجر شیخ پیا دیس سدھار گئیں
غدّاری کی حقیقت
جس کو غدّار کہا ہے ہم نے، وہی ہے غدّار
حکمراں بدلیں تو غدّار بدل جاتے ہیں
یہ بھی پڑھیں: سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر، ایف بی آر نے کم از کم قیمت کا ایس آر او جاری کردیا
سنسان قریۂ کی جانب
اب چلو قریۂ سنسان میں ڈیرے ڈالیں
شہر میں تو در و دیوار بدل جاتے ہیں
شعر کی حقیقت
شعر لکھتا ہے کوئی اور ہے پڑھتا کوئی اور
جعفری شعر کے شہکار بدل جاتے ہیں








