سہیل آفریدی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینا ایک سوچی سمجھی چال ہے،ایمل ولی خان

ایمل ولی خان کا بیان

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان کا کہنا ہے سہیل آفریدی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینا انہی ریاستی پالیسیوں کا تسلسل ہے جس کے تحت ادارے تحریک انصاف کی گرتی ہوئی مقبولیت کو بحال کرنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ہیٹ و یو، عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل، وزیر اعلیٰ کا ریسکیو اداروں کو انتظامات مکمل کرنے کا حکم

علی امین گنڈاپور کی صورتحال

ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا ایک طرف علی امین گنڈاپور کو آسان راستہ دیا گیا، وہی علی امین جسے کل تک پی ٹی آئی خود گالیاں دے رہی تھی، آج اسی کو دوبارہ ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف غیر ضروری شور، واویلا اور پریس کانفرنسوں کا ڈرامہ رچایا گیا۔ سیاسی جماعتوں کو عدالتوں کے چکروں میں الجھایا گیا اور سہیل آفریدی کو اس ماحول میں پختونخوا اسمبلی کا نیا "قائد ایوان" منتخب کیا گیا۔

پختونخوا کی موجودہ صورتحال

ایمل ولی خان نے لکھا خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر جذباتی ماحول پیدا کیا گیا تاکہ صوبہ انتظامی اور معاشی طور پر مزید کمزور، غیر مستحکم اور قرضوں میں جکڑا رہے۔ اس سب کا مقصد صوبے میں غیر یقینی صورتِ حال کو برقرار رکھنا ہے، تاکہ اس جنگ زدہ خطے میں بدامنی، انتشار اور سیاسی افراتفری کو دوام دیا جا سکے۔ یہی پالیسی ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایسے حکمران لائے جائیں جو عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے عوام کو آپس میں تقسیم اور بے اتفاقی میں مبتلا رکھیں۔ جب تک یہ پرائی اور ڈالر سے چلنے والی جنگیں جاری ہیں، تب تک

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...