ترکی میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 14 افراد جاں بحق

تارکین وطن کی کشتی کا حادثہ

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکیے میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، حادثے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہوگیا: عمر عبداللہ

حادثے کی تفصیلات

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی الٹنے کا افسوس ناک واقعہ ترکیے کے ساحلی شہر بودرم کے قریب بحیرہ ایجیئن میں پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: اقوامِ متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور ’’اوچا‘‘ کے وفد کا کبیر والا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

زندہ بچ جانے والوں کی کہانی

کشتی میں 18 افراد سوار تھے، حادثے میں کم از کم 14 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ 2 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ گورنر آفس نے بتایا کہ ایک افغان شخص، جو اس حادثے میں زندہ بچ گیا اور تیر کر ساحل تک پہنچا، نے حکام کو حادثے کی اطلاع دی۔ افغان شہری نے ایمرجنسی سروسز کو بتایا کہ 18 افراد کشتی پر سوار ہوئے تھے لیکن کچھ ہی دیر بعد کشتی میں پانی بھر گیا اور وہ ڈوب گئی۔

ریسکیو کارروائی

گورنر کے دفتر کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے ایک اور شخص کو بچالیا، جو قریبی جزیرے تک تیر کر پہنچنے میں کامیاب ہوا۔ کوسٹ گارڈ کی 4 کشتیاں، ایک ہیلی کاپٹر اور غوطہ خوروں کی خصوصی ٹیم لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن کر رہی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...