راولپنڈی میں خاتون کو قابل اعتراض ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

تھریڈ ملزم کی گرفتاری

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے خاتون کو قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

الزامات کی تفصیلات

حکام کے مطابق جی ایٹ 2 اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے دانیال خان پر الزام ہے کہ اس نے بدنیتی پر مبنی مقاصد کے تحت متاثرہ خاتون کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز غیر قانونی طور پر اپنے پاس محفوظ رکھیں۔ بعدازاں، اس کے واٹس ایپ نمبر پر دھمکی آمیز وائس میسج کے ذریعے ہراساں کرتے ہوئے بلیک میل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سیز فائر کے باوجود پاکستان کے مختلف شہروں میں بھارتی ڈرون کیوں آ رہے ہیں؟

عزت اور وقار کا نقصان

حکام نے بتایا ہے کہ ملزم نے متاثرہ خاتون اور اس کے اہل خانہ کی عزت اور وقار کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ انکوائری میں الزام ثابت ہونے پر ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور پھر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تحقیقات اور مزید انکشافات

مزید بتایا گیا کہ ملزم کے قبضے سے موبائل فون ضبط کر کے ٹیکنکل تجزیہ کرایا گیا، جس میں سے قابل اعتراض مواد برآمد ہوا۔ حکام کا کہنا تھا کہ انسپکٹر محمد توصیف کی سربراہی میں تفتیش جاری ہے، جس کے دوران مزید انکشافات کی توقع ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...