ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
اب حالات میں ایک اہم تبدیلی آنا شروع ہو گئی ہے جو لوگ عرصہ دراز سے جب کوشش میں تھے وہ اب کامیاب ہوتی نظر آتی ہے کچھ رقم بھی مل سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی حملے کے بعد ایران کو مذاکرات کی میز پر واپس آنا چاہئے؛ برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
اولاد کے حوالے سے اب سنجیدہ ہو کر کوئی فیصلہ کرنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ جلد بازی شامل نہ ہوں، حکمت عملی سے چلیں گے تو معاملات آپ کے ہاتھ میں رہیں گے۔
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کی ایک دلی مراد پوری ہو سکے گی جس کوشش میں کافی دنوں سے میں آج بالآخر وہ کامیاب ہو گی جو بھی رکاوٹیں بھی تیزی








