نوجوان عرفان کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی، جسم پر تشدد کے نشانات نہیں، ابتدائی تفتیش میں دعویٰ

کراچی میں مبینہ تشدد کے کیس کی تفصیلات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی حراست میں مبینہ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کے کیس میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ فلسطین و کشمیر کی قراردادوں کے نفاذ میں ناکام، اسلامی ممالک کو مؤثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت: نواز شریف

موت کی وجہ کے بارے میں ابتدائی رپورٹ

ایس آئی یو حکام کے مطابق پولیس کو ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ نوجوان عرفان کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی اور اس کے جسم پر تشدد کے نشان موجود نہیں تھے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے مختلف ممالک کا دورہ کریں گے

نوجوان کی حراست کی تفصیلات

ایس آئی یو حکام نے بتایا کہ عرفان کو حساس مقامات کی تصویریں بنانے پر حراست میں لیا گیا تھا، جس کے ساتھ اس کے تین ساتھیوں کو بھی پکڑا گیا۔ باقی تین افراد سے تفتیش اور ان کا میڈیکل مکمل ہونے کے بعد رہا کیا گیا۔

لاش کی حالت اور پوسٹ مارٹم

حکام کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹے اسپتال میں لاش موجود ہونے کی وجہ سے اس پر نشانات پڑے، تاہم اگر پولیس کی کوئی غفلت ثابت ہوئی تو مقدمہ درج کیا جائے گا۔ حکام نے مزید بتایا کہ عرفان کا پوسٹ مارٹم مجسٹریٹ کی موجودگی میں کروایا گیا اور پوسٹ مارٹم کی مکمل رپورٹ آنے پر تفصیلات سامنے آئیں گی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...