جوڈیشل ایکٹیوزم پینل نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کو خط لکھ دیا

جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کا اقدام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جوڈیشل ایکٹیوزم پینل نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کے لیے وزیراعلی پنجاب، آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو مراسلہ ارسال کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے گلگت بلتستان سے متعلق سفارشات کی منظوری دے دی، فاقی وزیر توانائی اویس لغاری

مراسلے کی تفصیلات

خط جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا، خط کی کاپی وزیراعظم پاکستان، صدر پاکستان اور گورنرز کو بھی بھجوائی گئی۔

پتنگ بازی پر پابندی کا موقف

موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پتنگ بازی پر مکمل پابندی پر من وعن درآمد کروایا جائے۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے، اس کی کسی صورت بھی اجازت نہ دی جائے۔ پتنگ بازی میں استعمال ہونے والی اشیاء بنانے والے افراد کے خلاف کیا کاروائی کی گئی، تفصیلات فراہم کی جائیں۔ پتنگ بازی کرنے والے ملزمان میں سے کتنے ملزمان کو سزائیں ہوئی ہیں، تفصیلات فراہم کی جائیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...