معروف بھارتی اداکار ستیش شاہ چل بسے

اداکار ستیش شاہ کا انتقال

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ستیش شاہ کا انتقال ممبئی کے مقامی اسپتال میں ہوا اور وہ طویل عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ستیش شاہ کی آخری رسومات کل ممبئی میں ادا کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ایپل کو چین سے مینوفیکچرنگ کا صرف 10 فیصد باہر لے جانے میں ہی کتنے سال لگ جائیں گے؟

فلمی کیریئر کی شروعات

لیجنڈری اداکار نے فلمی کیریئر کا آغاز 1970 میں کیا اور کئی مشہور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہوں نے 1983 میں ریلیز ہونے والی فلم "جانے بھی دو یارو" سے شہرت کمائی اور پھر کئی کردار ان کی پہچان بن گئے۔ ستیش شاہ نے ان چند اداکاروں میں بھی شامل ہیں جنہوں نے امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان سمیت تمام بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کیا۔

ٹیلی ویژن پر کامیابی

اس کے علاوہ انہوں نے چھوٹی اسکرین پر بھی قسمت آزمائی کی اور وہاں بھی ہٹ ڈرامے دیے۔ انہوں نے ڈرامہ سیریل "یہ جو ہے زندگی" کی 55 اقساط میں 55 مختلف کردار ادا کیے تھے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...