لوکل گورنمنٹ کو ایکٹ آئندہ ہفتے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
معین قریشی کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر معین قریشی کا کہنا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ نہ صرف عوام کے خواہشات کے منافی ہے بلکہ یہ قانون کے بھی خلاف ہے۔
عدالت میں چیلنج
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم سینیئر قانون دان بیرسٹر ابوزر سلمان نیازی کے توسط سے یہ ایکٹ اگلے ہفتے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے جا رہے ہیں۔
لوکل گورنمنٹ ایکٹ نا صرف عوام کے خواہشات کے منافی ہے بلکہ قانون کے بھی خلاف ہے، ہماری پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم سینیئر قانون دان بیرسٹر ابوزر سلمان نیازی کے توسط سے یہ ایکٹ اگلے ہفتے لاہور ہائ کورٹ میں چیلنج کرنے جا رہے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب معین قریشی pic.twitter.com/TUiBicYwg1
— PTI (@PTIofficial) October 25, 2025








