امریکی ارب پتی نے اکیلے ہی فوج کی تنخواہیں ادا کردیں

ٹموتھی میلن کا فوجیوں کے لئے عطیہ

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ارب پتی اور ٹرمپ ڈونر ٹموتھی میلن نے فوج کی تنخواہوں دینے کے لیے 13 کروڑ ڈالر عطیہ کیے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈکی بھائی کو گرفتار کرنے والے NCCIA افسر سرفراز چوہدری کو حساس ادارے نے اٹھالیا، شہباز گل کا دعویٰ

امریکی حکومت کو عطیہ

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے حامی ٹموتھی میلن وہ نامعلوم شخص ہیں جنہوں نے 130 ملین ڈالر (13 کروڑ ڈالر) حکومتِ امریکا کو دیے تاکہ سرکاری شٹ ڈاؤن کے دوران فوجی اہلکاروں کو تنخواہیں ادا کی جا سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت دیدی

پینٹاگون کی تصدیق

پینٹاگون نے جمعے کو تصدیق کی کہ اس نے یہ رقم قبول کر لی ہے تاکہ فوج کے اہلکاروں کی تنخواہیں وقت پر دی جا سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے دفاعی معاہدے پر ترانہ ریلیز کردیا

صدر ٹرمپ کی معلومات

صدر ٹرمپ نے جمعرات کو انکشاف کیا تھا کہ ایک "دوست" نے یہ رقم عطیہ کی ہے، لیکن انہوں نے اس کا نام ظاہر نہیں کیا تھا۔ اگلے روز ٹرمپ نے بتایا کہ وہ شخص "تشہیر نہیں چاہتا"۔

پچھلا عطیہ

واضح رہے کہ ٹموتھی میلن نے گزشتہ برس ٹرمپ کی صدارتی مہم کیلئے سب سے بڑا عطیہ دیا تھا۔ انہوں نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کیلئے ایلون مسک سے بھی زیادہ فنڈز دیے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...