کملا ہیرس نے پھر صدارتی انتخاب لڑنے کا عندیہ دے دیا

کملا ہیرس کی صدارتی انتخاب لڑنے کی خواہش

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق امریکی نائب صدر اور ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے ایک بار پھر صدارتی انتخاب لڑنے کا عندیہ دے دیا۔

ڈیموکریٹک پارٹی کے حامیوں کے ساتھ گفتگو

روزنامہ جنگ کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ابھی اپنا کام مکمل نہیں کیا ہے۔ میں دوبارہ صدارتی الیکشن لڑ سکتی ہوں۔

خواتین کی قیادت کا مستقبل

امریکا کی سابق صدارتی امیدوار کا کہنا ہے کہ میں امکانی طور پر ایک دن امریکا کی صدر ہوں گی اور مجھے اعتماد ہے کہ مستقبل میں وائٹ ہاؤس میں ایک خاتون صدر موجود ہو گی۔

ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ نامزدگی پر تبصرہ

انہوں نے ڈیموکریٹک پارٹی کے حامیوں کی رائے عامہ کے اس جائزے کو مسترد کر دیا جس کے مطابق اس بات کا امکان کم ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی انہیں پھر سے نامزد کرے گی۔

ٹرمپ کے بارے میں سخت الفاظ

کملا ہیرس نے ٹرمپ کو ایک آمر قرار دیا اور کہا کہ میں نے اپنی صدارتی مہم کے دوران ٹرمپ کے بارے میں جن باتوں سے متنبہ کیا تھا وہ درست ثابت ہوئی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...