اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
مانیٹری پالیسی کا اعلان
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: بابوسر ٹاپ پر سیلابی ریلے میں کئی سیاح بہہ کر لاپتا، تین افراد جاں بحق
شرح سود میں تبدیلی
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پالیسی کمیٹی کا اجلاس
پالیسی کمیٹی نے رواں سال 5 مئی اجلاس میں شرح سود 1 فیصد کم کرکے 11 فیصد کیا تھا۔








