ملتان میں انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث سی سی ڈی ملازم سمیت 2 ملزم گرفتار

ملتان میں انسانی اسمگلنگ کے ملزمان کی گرفتاری

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث سی سی ڈی ملازم سمیت 2 ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دریائے سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کے بعد ٹورازم اتھارٹی کی ایڈوائزری جاری

گرفتار ملزمان کی تفصیلات

ترجمان کے مطابق، سی سی ڈی ملازم نے یونان میں ملازمت کا جھانسا دے کر شہری سے 37 لاکھ 40 ہزار روپے لیے تھے۔ ملزم سی سی ڈی بہاولپور میں تعینات تھا۔

دوسرے گرفتار ملزم نے شہری کو فرانس میں ملازمت کا جھانسا دے کر 18 لاکھ روپے بٹورے تھے۔

تفتیش کا عمل

ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق، ملزمان رقم وصولی کے بعد روپوش ہوگئے تھے۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...