سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے جھوٹ اور عوام کو گمراہ کرنے پر یوٹیوبر آفتاب اقبال کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

مہنگائی اور جھوٹ کے الزام

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے جھوٹ اور مذہبی منافرت کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے پر یوٹیوبر آفتاب اقبال کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان طے، اقتصادی جائزے کے بعد نئی قسط ملنے کا امکان

الزامات کی نوعیت

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ایکس اکاؤنٹ کے مطابق آفتاب اقبال نے اپنی ویڈیو میں جھوٹے، بےبنیاد، اور بدنیتی سے بھرپور الزامات لگائے، جس میں انہوں نے "ابرہام اکارڈ" جیسے مسلمانوں کے لیے انتہائی حساس اور مذہبی معاملات سے متعلق سابق وزیر اعلیٰ پر بے بنیاد الزام لگائے اور مذہبی جذبات کو اکسانے اور عوام میں نفرت پھیلانے کی کوشش کی۔ اس نازیبا پروپیگنڈے نے نہ صرف سابق وزیراعلیٰ علی امین خان گندا پور کی سیاسی اور سماجی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا، بلکہ ان کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی۔

قانونی نوٹس کی تفصیلات

نوٹس کے مطابق آفتاب اقبال سے فوری طور پر الزامات واپس لینے، عوامی معافی مانگنے، اور مستقبل میں اس قسم کے گستاخانہ بیانات سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ورنہ قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...