کورکمانڈر پشاور کی سہیل آفریدی سے ون آن ون ملاقات
ملاقات کی تفصیلات
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کی وزیراعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی سے ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافے کی تردید
امن و امان کی صورتحال
ملاقات میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بات چیت کی گئی جبکہ صوبے میں دہشت گردی سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات بھی زیر غور آئے۔
یہ بھی پڑھیں: عمر ایوب کی 9 مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
ملاقات کا مقام اور وقت
یہ ملاقات وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں جمعے کے دن ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: ٹیکس ادا کیے بغیر فوائد سمیٹنے والوں کی بھرمار، ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح مزید کم
ترقیاتی منصوبے
قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل بن گئے
وزیر اعلیٰ کے خیالات
ذرائع وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ صوبے میں قیام امن کی کوششوں میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مل بیٹھ کر لائحہ عمل تیار کیا جانا ضروری ہے۔
آنے والا اجلاس
ملاقات کے اگلے روز وزیراعلیٰ نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کیا تھا۔








