مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزم ارمغان نے غیر قانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے سے نام نکالنے کے لیے درخواست عدالت میں جمع کرادی

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں پیشرفت

کراچی (ویب ڈیسک) مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان نے غیر قانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے سے نام نکالنے کیلئے درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں جمع کرادی۔

یہ بھی پڑھیں: واپس بھیجنے سے روکا جائے، پاکستانیوں سے شادی کرنے والی 3 افغان خواتین عدالت پہنچ گئیں۔

درخواست کے تفصیلات

ملزم نے درخواست اپنے وکیل خرم عباس اعوان کے توسط سے جمع کرائی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 2025 میں درج مقدمے میں 2018 کے جرائم کا ذکر ہے۔ ایف آئی اے نے بھتہ خوری، دھوکہ دہی اور ڈیٹا جمع کرنے کا الزام لگایا ہے۔

بے گناہی کا دعوی

ارمغان بے گناہ ہے اور اس کا ان جرائم سے کوئی تعلق نہیں۔ استدعا کی گئی ہے کہ مقدمے سے ارمغان کا نام خارج کیا جائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...