وزیراعلیٰ مریم نواز کا ترکیہ کے قومی دن پر پیغام، ترک قوم اور صدر رجب طیب اردوان کو مبارکباد

مریم نواز کی ترکیہ کے قومی دن پر مبارکباد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ترکیہ کے قومی دن پر ترک قوم اور صدر رجب طیب اردوان کو دلی مبارکباد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نے فلسطین یکجہتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ نہیں کیا

دوستی کی بنیاد

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ترکیہ کے قومی دن پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے مابین دوستی کی بنیاد اخوت اور بھائی چارہ ہے۔ ترکیہ ہمارا برادر ملک ہے، اپنے بہن، بھائیوں کی خوشی میں شریک ہیں۔ ترکیہ کی ترقی اور خوشحالی کے لئے صدق دل سے دعا گو ہوں۔

پاک ترک تعلقات

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پاک ترک تعلقات محض 2 ممالک کے نہیں بلکہ دو عظیم اقوام کا باہمی ربط ہے۔ رجب طیب اردوان کی قیادت میں ترکیہ نے ترقی کے کئی سنگ میل عبور کیے ہیں۔ ثقافتی، تجارتی اور سیاحتی روابط سے دونوں ممالک میں قربت بڑھ رہی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ دعا گو ہوں کہ پاکستان اور ترکیہ کا رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...