سموگ کے بڑھتے خطرات، محکمہ ماحولیات پنجاب نے پبلک مقامات اور اہم شاہراہوں پر چونے اور ڈرائی سویپنگ پر پابندی لگادی

سموغ کے بڑھتے ہوئے خطرات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سموگ کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر محکمہ ماحولیات نے انسداد سموگ کیلئے اقدامات تیز کردیئے، پبلک مقامات اور اہم شاہراہوں پر ڈرائے سویپنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کیے جانے کے بعد دریائے جہلم اور نیلم کی کیا صورتحال ہے؟

محکمہ ماحولیات کی ہدایات

ڈی جی محکمہ ماحولیات عمران حامد کا کہنا ہے کہ شاہراہوں پر چونے کے پاؤڈر سے صفائی کرنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔ دھول اور مٹی فضا میں کئی گھنٹوں تک رکنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو سموگ کا بڑا سبب ہے۔ ڈرائی سویپنگ سے دھول مٹی فضا کا حصہ بنتی ہے۔ رواں سیزن میں شاہراہوں کی پانی والے سپرے کے ساتھ سویپنگ لازم ہے۔

نوٹیفکیشن جاری

محکمہ ماحولیات نے چونے اور ڈرائی سویپنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...