ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آج ایک دوست کسی حوالے سے مدد کرنے کو تیار ہوگا جس مقصد کے لئے بھی رقم کی ضرورت ہو گی اس کا بندوبست ہو جائے گا اور آج ایک خوشگوار دن ثابت ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: 5 سال میں ہماری کوششوں اور قربانیوں کے باوجود کابل سے مثبت ردعمل نہیں آیا، خواجہ آصف
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ کسی بھی معاملے کو لے کر سخت پریشان ہیں وہ انشاءاللہ آج اس سے نکل جائیں گے اور اس وقت ان کی کوئی مالی امداد بھی ہونے کی بڑی امید ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بھارت دونوں تحمل کا مظاہرہ کریں : جی سیون ممالک
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جو لوگ کسی بھی الجھن میں ہیں وہ حسبناو نعیم الوکیل کا ورد کریں اور ممکن ہو تو صدقہ بھی دیں جو ان کے لئے لازمی ہے تاکہ نحوست ختم ہو سکے اور بہتری ملے۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں دوبارہ شدید ژالہ باری کب ہو سکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کی جو بھی رکاوٹ چل رہی ہے وہ مزید تین یوم تک چل سکتی ہے۔ آپ بس اتنا صبر کرلیں اور اس کے بعد پھر بڑی شاندار پوزیشن میں آ جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں 14ہزار روپے کی بڑی کمی
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جن لوگوں نے اپنے لئے الگ سے کام کا پروگرام بنایا ہے وہ ضرور کوشش کریں ان کو اس میں کامیابی ملے گی اور کچھ زرقمکا بندوبست بھی حسب ضرورت ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: پہلا چالان معاف ۔۔۔ دوبارہ خلاف ورزی پر ادا کرنا ہوگا،پولیس بھی قانون سے بالاتر نہیں: وزیراعلیٰ سندھ
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
جو لوگ کسی بھی ایسے معاملے میں پریشان ہیں جو ان کو بہت پریشان کررہا ہے تو اب بالکل نہ گھبرائیں، اگلے 24گھنٹوں میں انشاءاللہ وہ اس سے نکل جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ نائیجریا،وزیر دفاع اور فوجی سربراہان سے ملاقاتیں
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اللہ نے چاہا تو آنے والے دن بے حد شاندار ہوں گے جس بھی مسئلے میں برسوں گزر گئے ہیں وہ اب کس طرف ضرور لگے گا۔ اب تیزی سے بہتری آنے کی امید ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دریائے سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کے واقعے میں ناقص کارکردگی پر متعدد افسران کو معطل
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
انجان جگہ سے مدد ملنے کا امکان، آپ کی پوزیشن جو خراب تھی وہ تیزی سے بہتری کی جانب جائے گی اور راستہ کبھی بند محسوس ہو رہا تھا وہ اب کھل جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک کو سیاسی پارٹی بنانے کا مہنگا فیصلہ، 76 ارب ڈالر کا نقصان
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
ایک بات کو یاد رکھیں، کوئی کسی کو نقصان نہیں دے سکتا، جب تک اللہ نہ چاہے آپ کو بالکل بھی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کھل کر اپنے مقاصد کی طرف بڑھیں۔
یہ بھی پڑھیں: بغیر ادویات کے جسم سے کولیسٹرول کو کیسے ختم کیا جائے؟
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آج کا دن ایک اچھا دن ثابت ہوگا۔انشاءاللہ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالیں گے اس میں کامیابی حاصل ہوگی اور جس طرح کی مشکل پیش آ رہی تھی وہ دور ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: کینیا میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے 6 پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کو جس طرح کے حالات سے وابستہ اب پڑا ہے اس میں تھوڑا س آزمائشی ماحول بھی ہے۔ آپ کھل کر اب اپنے لئے صدقہ دیں اور یاحی یا قیوم کا ورد بھی کریں۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
جو لوگ کافی دنوں سے صحت کو لے کر پریشان تھے۔ وہ اب انشاءاللہ اس سے نکلنے کامیاب ہوں گے اور گھر میں بھی جاری نحوست میں اب نمایاں کمی آ جائے گی۔








