چین نے پاکستانی ماہر خلاباز کا مشن میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

تاریخی خلاائی تعاون

بیجنگ (ویب ڈیسک) خلائی تعاون میں تاریخی پیش رفت ہوئی ہے اور چین نے پاکستانی ماہر خلاباز کا مشن میں شمولیت کا اعلان کردیا، جو دونوں ممالک کے درمیان منصوبے کا حصہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت کا 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا فیصلہ

مشن میں شمولیت

چینی سرکاری میڈیا رپورٹس کے حوالے سے روزنامہ جنگ نے لکھا کہ پاکستانی خلا باز مختصر مدت کے لیے پےلوڈ ایکسپریٹ کے طور پر مشن میں حصہ لیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی خلا باز کی شمولیت خلائی اسٹیشن کے درمیانی مدتی منصوبے کے مطابق ہے۔

مشترکہ تربیت

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی خلا باز چینی خلابازوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں گے، مشترکہ تربیت پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تعاون کو مزید مضبوط بنائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...