این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان احمد گرفتار
حراست کی خبر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان احمد کو گرفتار کرلیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: جے یو آئی، جماعت اسلامی اتحاد سے حکومت کو خطرہ؟ سپیکر ملک محمد احمد خان نے تبصرہ کر دیا
گرفتاری کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عثمان احمد کو ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے اسلام آباد سے گرفتار کیا۔
قانونی معاملہ
عثمان احمد یوٹیوبر کی اہلیہ کی مدعیت میں درج مقدمے میں نامزد ہے۔








