وزیراعظم شہباز شریف نے طلبا کیلئے مفت لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم کا مفت لیپ ٹاپ اسکیم کا افتتاح

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے طلبا کیلئے مفت لیپ ٹاپ اسکیم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک لاکھ لیپ ٹاپس میرٹ پر دیئے جائیں گے۔ اے آئی کے میدان میں ہمیں بہت آگے جانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بچوں کی سکول پک اینڈ ڈراپ: عدالت کا اہم فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستانی نوجوانوں کے لیے تعاون

شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے اے آئی اور آئی ٹی میں پاکستانی نوجوانوں کو تعلیم دینے کی پیشکش کی ہے۔ پاکستان سے لاکھوں طلبا تربیت کیلئے بھیجے جائیں گے۔ سعودی عرب نے اے آئی میں پاکستانی افرادی قوت کو بڑے مواقع دینے کی بھی پیشکش کی۔ ویژن ٹوئنٹی تھرٹی اور فیفا ورلڈ کپ کیلئے تربیت یافتہ پاکستانی افرادی قوت بھی سعودی عرب جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟

قوم کے معماروں کے لئے وزیراعظم کا پیغام

وزیراعظم نے کہا کہ ملک کے ہونہار طلبا کو قوم کا سلام۔ خوشی ہے کہ قوم کے معماروں کے سامنے کھڑا ہوں۔ جدت کے میدانوں میں نوجوان نسل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا عزم ہے۔ برادر ملک سعودی عرب پاکستان سے تعاون میں پیش پیش ہے۔

نوجوانوں کی ذمہ داری

وزیراعظم نے ملک و قوم کیلئے شہدا کی قربانیاں قابل قدر قرار دیتے ہوئے پیغام دیا کہ نوجوانوں نے ملک کو قائد و اقبال کا پاکستان اور عظیم ملک بنانا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...