نارووال کی تینوں تحصیلوں میں سیلاب کا سروے مکمل

سیلاب بحالی پروگرام کی پیشرفت

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب بحالی پروگرام کے تحت ضلع نارووال کی تینوں تحصیلوں میں فلڈ سروے مکمل کرلیا ہے۔ ضلع نارووال میں دریائی علاقوں کے ساتھ ساتھ نالہ ڈیک، بین، بسنتر کے علاقوں میں نقصان کا سروے اور میپنگ مکمل ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اگلے ماہ نوازشریف سرگودھا میں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کریں، مریم نواز

آٹا میپنگ اور اے ٹی ایم کارڈ کی تقسیم

ضلع نارووال کی تینوں تحصیلوں میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے اے ٹی ایم کی پرنٹنگ تیزی سے جاری ہے۔ ضلع نارووال کے سیلاب متاثرین کیلئے 475، ظفروال کے سیلاب متاثرین کیلئے 31 اور شکر گڑھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 339 اے ٹی ایم کارڈ پرنٹ کر لئے گئے ہیں۔

وزیراعلیٰ کی نگرانی

وزیراعلیٰ مریم نواز سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے امداد کی فراہمی کے عمل کی خود نگرانی کر رہی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...