تیسرا ٹی 20، پاکستان کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس ہوگیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
سیریز کی صورتحال
تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہے اور یہ سیریز کا فیصلہ کن میچ ہے۔








