لاہور؛موٹرسائیکل سوار گلبرگ فلائی اوور سے گر کر جاں بحق
موٹر سائیکل سوار کا افسوسناک حادثہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں موٹر سائیکل سوار گلبرگ فلائی اوور سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔
حادثے کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ لاہور میں ایک موٹر سائیکل گلبرگ فلائی اوور سے نیچے گر گیا۔ اس حادثے میں 46 سالہ موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا۔








