پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خولہ چوہدری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
خولہ چوہدری کی گرفتاری
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خولہ چوہدری کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کا پہلا آف شور مصنوعی جزیرہ بنانے کا فیصلہ
جوڈیشل ریمانڈ کا حکم
راولپنڈی ڈسٹرکٹ کورٹ نے خولہ چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
سائبرکرائم ایجنسی کی کارروائی
سائبرکرائم ایجنسی نے 2 اینٹی اسٹیٹ سوشل میڈیا پوسٹوں پر خولہ چوہدری کو گزشتہ شب گرفتار کیا تھا۔








