27 ویں ترمیم پر مشاورت، سینیٹر فیصل واوڈا کی مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
اسلام آباد میں اہم ملاقات
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا کی مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش پر ملاقات، 27 ویں ترمیم اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ٹی وی چینلز اور ٹاک شوز کو احکامات دیئے گئے ہیں کہ پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائی کو اٹھایا جائے: عمران ریاض
سیاسی جماعتوں کی مشاورت
27ویں ترمیم کیلئے سیاسی جماعتوں کے درمیان مشاورت کا عمل جاری ہے۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اور سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات میں جے یو آئی کے مرکزی ترجمان اسلم غوری بھی شریک تھے۔
ٹوئٹر پر معلومات
اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد
فیصل واوڈا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملاقات میں جےیوآئی کے مرکزی ترجمان اسلم غوری شریک pic.twitter.com/dwegJC5tH0— Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) November 5, 2025








